Friday, 30 January 2015
’گاندھی کا قتل کر کے ٹھیک ہی کیا‘
Posted by Baloch Students Journalist Forum on 14:51 in international News urdu video | Comments : 0
میرٹھ: بھارت میں پولیس نے بابائے قوم گاندھی جی کے قاتل نتھو رام گوڈسے کا مجسمہ نصب کرنے اور ان کے اعزاز میں ایک مندر بنانے کی کوشش ناکام کر بنا دی ہے۔ سخت گیر ہندو تنظیم ہندو مہا سبھا گاندھی کے قتل کو جائز سمجھتی ہے اور ایک عظيم تر بھارت کے تصور پر یقین رکھتي ہے۔
source: bbcurdu
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
Post a Comment